Saturday, 18 March 2017

LASHKAR SULTAN

السلام علیکم درج ذیل لنک پر کلک کریں اور لشکر سلطان پیج کو لائیک کر کے تازہ ترین معلومات سے مستفید ہوتے رہیے۔۔۔۔والسلام

https://web.facebook.com/LashkarSultan/

السلام علیکم، محترم قارئین ۔۔سلطان بلڈ چارٹ کا تازہ ترین ورژن آپ کی نظر ۔۔۔
اس چارٹ میں مورخہ23دسمبر2017 تک سلطان محمد کی نو پشتوں کے تمام افراد جن کی مجموعی تعداد 399 بنتی ہے ۔۔۔کے نام درج ہیں۔۔۔جن احباب کو یہ فائل پی ڈی ایف فارمیٹ میں ضرورت ہے اور وہ اپنے مطالعہ میں اس چارٹ کو نہ صرف رکھنا چاہتے ہیں بلکہ پڑھنا بھی چاہتے ہیں تو براہ مہربانی 03004850900 پے رابطہ کر کے بذریعہ وٹس ایپ منگوا لیں ۔۔۔۔امید ہے آپ حضرات کو ہماری یہ کاوش پسند آئے گی۔
شجرہ سلطان بلڈ کے مصنف محمد طیب عباسی پینا فلیکس شجرہ کے ساتھ


مصنف سلطان بلڈ ۔۔۔محمد طیب عباسی اپنے شہر مظفرآباد میں 



محمد طیب عباسی کے پردادا مولوی شاہ ولی مرحوم کے استعمال میں رہنے والے یادگار قلم کا فوٹو۔ یہ قلم ہمیں اپنے دادا مولوی غلام رسول مرحوم کے سامان سے ملا اور تحریر بھی انھی کے ہاتھ کی ہے۔


یہ نقشہ محمد طیب عباسی نے اپنے دورہ کریم آباد کے موقع پر قلم سے ایک کاغذ پر بنایا۔۔۔۔یہ علاقہ ہمارے آباو اجداد کا ہے۔



کریم آباد میں وہ جگہ جہاں ہمارے اجداد میں سے راج ولی مع اپنے بھتیجے کے ساتھ جا کر آباد ہوئے ۔ یہ جگہ ملاچھ کے نام سے مشہور ہے۔



مصنف محمد طیب عباسی ولد لطف الرحمان عباسی کا ایک یادگار فوٹو






مصنف محمد طیب عباسی کا ایک یاد گار فوٹو۔۔۔۔۔اپنے پرچم کے ساتھ



مصنف محمد طیب عباسی

مصنف محمد طیب عباسی اپنی بیٹیوں الماس فاطمہ اور عروش نوال کے ساتھ

مصنف محمد طیب عباسی اپنے فیورٹ اور بیسٹ ٹیچر احمد کامران صدیقی مرحوم کے ہمراہ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔

Shajra by Muhammad Tayyab Abbasi
I found this chart from forefathers and took it for up gradation along with new colors, history, names etc...  


Shajra by Muhammad Tayyab Abbasi
This mountain is known as KAREEMABAD where our forefathers migrated from KASHMIR and all sultan blood members goes to merge at this location.



Shajra by Muhammad Tayyab Abbasi


Shajra by Muhammad Tayyab Abbasi
AUTHOR of SULTAN BLOOD with chart

Shajra by Muhammad Tayyab Abbasi
FRONT PAGE of BOOK

Shajra by Muhammad Tayyab Abbasi
WORK DEDICATIONS

Shajra by Muhammad Tayyab Abbasi
One view of BOOK

Shajra by Muhammad Tayyab Abbasi
SUMMARY OR INTRODUCTION OF The Author of BOOK